-
خاتون رہنما پی ٹی آئی، نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کی شرپسندی سے متعلق گفتگو منظر عام پر
خاتون پی ٹی آئی، نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کی شرپسندی سے متعلق گفتگو منظر عام پر
-
فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی سیاست نہ کرے، فوجی عدالتوں نے ٹرائل میں ملکی قانون سمیت عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی نہیں کی
-
گورنر پنجاب کا بانی پاکستان کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر پیغام
قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت کی بدولت آج ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں، سردار سلیم حیدر
-
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں پسماندہ افراد کے مفت علاج کیلیے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
312 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا منصوبہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز اور حکومت سندھ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے
-
یوم قائد اور کرسمس پر فول پروف سکیورٹی انتظامات پر وفاقی وزیرداخلہ کی سیکیورٹی اداروں کی تحسین
مسیحی برادری نے بہترین اور محفوظ ماحول میں کرسمس کی خوشیاں منائیں، محسن نقوی