آپ کی تجاویز رولز کے ڈرافٹ میں پہلے ہی شامل ہیں، جسٹس جمال کا جسٹس منصور کو جوابی خط


Coral Blackjack APP download official website

جسٹس جمال نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دے دیا اور کہا ہے ک?? یاد رک??یں کمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رک??نا ہے انہیں مسترد یا منظور کرنے ک?? اختیار جوڈیشل کمیشن کا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا جس میں انہوں نے ک??ا ہے ک?? آپ کا 12 دسمبر کو لکھا گیا خط مجھے موصول ہوا ہے، آپ کے علم میں ہے ک?? 26 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن دو??ارہ تشکیل دیا گیا ہے۔

جسٹس جمال نے لکھا کہ کمیشن نے چیف جسٹس کو رولز بنانے ک??لئے کمیٹی تشکیل دینے ک?? اختیار دیا، چیف جسٹس نے رولز بنانے ک?? لیے میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی، کمیٹی کے دو اجلاس پہلے ہی ہوچکے ہیں، آپ کی جانب سے تجویز کردہ سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل کی جا چکی ہیں، مجوزہ ڈرافٹ میں آپ کے خط ارسال کرنے سے قبل ہی آپ سے شئیر کر چکا ہوں۔

جوابی خط میں جسٹس جمال نے ک??ا کہ آئین کے مطابق رولز بنانے ک?? اختیار جوڈیشل کمیشن کو ہے، 6 دسمبر کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں متفقہ طور پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرنے ک??لئے کمیٹی تشکیل دی، جوڈیشل کمیشن کے رولز کیلئے کمیٹی کا سربراہ مجھے بنایا گیا۔

انہوں ںے ک??ا کہ یہ بتانا ضروری ہے ک?? حادثاتی طور پر آپ کے خط سے پہلے ہی آپ کی دی گئی تجاویز میں سے بہت سی تجاویز رولز کے ڈرافٹ میں شامل ہیں، یاد رک??یں کمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رک??نا ہے۔

جسٹس جمال نے ک??ا ہے ک?? مجھے علم ہوا ہے ک?? جسٹس منصور علی شاہ صاحب آپ نے بھی لاہور ہائی کورٹ کے لیے ججز کے نام تجویز کیے ہیں، میری آپ کو رائے ہے ک?? آپ جوڈیشل کمیشن سے رولز کی منظوری کے بعد مزید نام تجویز کیجیے گا تاہم پھر بھی میں آپ کی دی گئی تجاویز کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے خوش آمدید کہتا ہوں، میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ آئین نے عدلیہ کی آزادی کو لازم قرار دے رک??ا ہے۔

جسٹس جمال نے ک??ا کہ ججز نہ صرف اہل ہونے چاہئیں بلکہ ایماندار بھی ہونے چاہیئں، رولز میکنگ کمیٹی کا اگلا اجلاس 16 دسمبر کو ہوگا جس میں یقینی طور پر آپ کی تجاویز پر غور کریں گے، جہاں تک آپ کے خط میں 26 ترمیم کا ذکر کیا گیا ہے تو میں اس پر رائے دینے سے گریز کر رہا ہوں کیونکہ معاملہ زیر التوا ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے ک??ا کہ عدلیہ بطور ادارہ پاکستان کے شہریوں کا ہے امید ہے جوڈیشل کمیشن کا ہر ممبر رولز کیلئے اپنی تجاویز پیش کرے گا، جوڈیشل کمیشن رولز کو منظور کرنے، ترمیم کرنے یا انھیں مسترد کرنے ک?? اختیار رک??تا ہے، مقررہ مدت تک آپکی مزید تجاویز کا انتظار رہے گا، امید ہے آپ نے اپنے خط میں جن تحفظات کا اظہار کیا ہے ان کا ازالہ ہو گیا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس