Speed roulette download link
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ض??انت وارنٹ گ??فتاری جا??ی کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگ??ی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 ملزمان کے ناقابل ض??انت وارنٹ گ??فتاری جا??ی کیے۔
عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو م??زمان کو گرفتار کر کے 10 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی حکم کی تعمیل کیلیے سی پی او راولپنڈی ملزمان کی گرفتا??ی کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میجر طاہر صادق، زین قریشی، کنول شوزب، عظیم اللہ خان، شبلی فراز، علی امین گنڈاپور، شہریار آفریدی، ذوہیب آفریدی، عمر تنویر بٹ اور دیگر شامل ہیں۔
مضمون کا ماخذ : سائٹس de loteria confiáveis