Roulette 1-Sky Blue official APP download
لاہور:
دہشتگردی، اغوابرائےتاوان سمیت سنگین جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرامزید تنگ کرتے ہوئےپنجاب پولیس نے57 مجرموں کےنام سرکی قیمت مقررکرنےکیلئے وزارت داخلہ کو بھیج دیے۔
پولیس حکام نے کہا ہے کہ اضلاع ویونٹس کی جانب سےملنےوالی سفارشات محکمہ داخلہ کوارسال کردی گئی ہیں، مل??مان کےسرکی قیمت5لاکھ سے50لاکھ روپےتک مقررکی جائے۔
پولیس کے حکام کے مطابق پنجاب پولیس کوگزشتہ سالوں میں122ہیڈمنی کیسزمیں ملزمان مطلوب ہیں اور ان ملزمان کےسرکی مجموعی قیمت6 کروڑ51لاکھ مقررکی گئی ہے۔
پنجاب پولی?? اب تک 785ملزمان کوگرفتارکرچکی ہے، گرفتارملزمان کےسرکی مجموعی قیمت37 کروڑروپے بنتی ہے۔
حکام کے مطابق متعلقہ برانچ کی جانب سے23کروڑسےزائد کی رقم مخبروپولیس افسران میں تقسیم ہوچکی ہے، جبکہ 180 کیسز میں 6 ک??وڑ سے زائدکی رقم جلد جاری کردی جائے گی۔
مضمون کا ماخذ : ہرکیولس اور پیگاسس