XXXTreme Lightning Roulette download link
اسٹیل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل سوار مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نہیں رکے اور فرار ہونے کی کوشش کی جسے ن??کام بنا دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان صدام اور غلام مرتضیٰ علاقے میں اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کی واردتیں کرتے تھے اور انہوں نے دوران تفتیش بت??یا کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر علاقے میں شہریوں سے موٹرسائیکلیں چھین کر فرار ہوجاتے تھے۔
گرفتار ملزمان سے 2 پستول بمعہ ??ولیاں اور اسٹیل ٹاؤن کے علاقے سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کی گئی، گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
مضمون کا ماخذ : بہت کچھ