-
انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشا
ایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
-
سیاسی بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے اب بھی وقت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کو مذاکرات کے ٹوٹنے کی اہم وجہ قرار دیا
-
’’فیک نیوز بڑا مسئلہ، اس سے اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے‘‘
اداروں کے خلاف بات کرنا ان کی تضحیک کرنا ان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے
-
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا
ایف بی آراور شادی ہال مالکان کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے معاملات طے ہوگئے
-
9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلیے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصف
پی ٹی آئی عدلیہ سے وہی سرپرستی چاہتی ہے جو 9 مئی کے بعد ملی، وزیردفاع
-
ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پراسیکیوٹر عاطف رانجھا کی جانب سے ملزمان کے مزید بیس بیس روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
-
پی ٹی آئی کا 26 نومبر کے واقعات پر حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
-
آزاد کشمیر کے صدر کی حکومت کو آرڈیننس واپس لینے، گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت
آزاد کشمیر کی حکومت میں شامل مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی نے بھی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کردیا
-
اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا معاہدہ سامنے آگیا
اتحاد تنظیمات نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے
-
وادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغاز
تہوار 22دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا، ہر سال لاکھوں غیر ملکی اور ملکی سیاح تہوار سے لطف اندوز ہرنے آتے ہیں
-
مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی ہے اگر انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، عمرایوب
اگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
-
کراچی؛ اسٹیل ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائمز اور موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان صدام اور غلام مرتضیٰ علاقے میں اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کی واردتیں کرتے تھے
-
مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام کو برقرار رکھا جائے، علما کانفرنس میں مطالبہ
مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف
-
حکومت پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بڑھتا اعتماد، ریکارڈ ترسیلات زر بھیج ڈالیں
جولائی تا نومبر ترسیلاتِ زر کا حجم 14.8 ارب ڈالر رہا، نومبر میں تارکین وطن نے 2.9 ارب ڈالر بھیجے
-
پنجاب؛ 57 خطرناک مجرموں کے نام سر کی قیمت مقرر کرنے کیلیے وزارت داخلہ کو ارسال
ملزمان کےسرکی قیمت5لاکھ سے50لاکھ روپےتک مقررکی جائے، پولیس حکام
-
کراچی میں سردی کی لہر ایک ہفتے تک برقرار رہنے کی پیش گوئی
اگلے چندروز کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 تا 12 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
-
مدارس عربیہ کی موجودہ رجسٹریشن نظام قائم رکھنے کے حق میں متفقہ قرار داد منظور
2019 میں جو معاہدہ ہوا، اس پر سب کے دستخط ہیں، 18ہزار 600 مدارس نے اس سسٹم پر اعتماد کیا ہے
-
190 ملین پائونڈز ریفرنس، عمران، بشریٰ بی بی کے جواب داخل
عمران خان نے اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے سے آگاہ کیاجبکہ بشری نے بتایا وہ کوئی گواہ پیش نہیں کرنا چاہتیں
-
شام کے معاملے پر غیرجانب دار ہیں وہاں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فکرمند ہیں، شہباز شریف
ملک شام کے حالات محض چند دن کے دوران یکسر تبدیل ہوگئے اور ہم وطن وہاں پھنس کر رہ گئے، وفاقی کابینہ سے خطاب
-
مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، کےپی سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم
الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا